Write an application to the principal of your college for fee concession
The Principal,
Govt. Post Graduate College for Women,
Kasur
Subject: Application for fee concession
Mam,
I am a student of I.Com Part-1 in your esteemed college. I belong to a poor family. My father is an ordinary shopkeeper. He is the only bread earner of our family. He has to support a family of six members with a mild income. During my high school, I had been granted a full fee concession due to poverty. Now, I am here at your college to pursue my dreams. I want to become a banker. I want to support my younger siblings in their studies.
My father is not in the position of affording my college studies. I request you to remit my college fee so that I may continue my studies. In other conditions, I had to leave college and quit my studies. I hope you will show yourself generously.
Thanking you,
Yours obediently,
Nimra Saleem,
I.Com Part-1
Application in URDU
پرنسپل،
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن قصور
عنوان: درخواست برائے فیس معافی
میڈم،
میں آپ کے کالج میں آئی کام پارٹ 1 کی طالبہ ہوں۔ میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہوں۔ میرے والد ایک معمولی دوکاندار ہیں۔ وہ میرے خاندان کے واحد کفیل ہیں۔ اتنی معمولی سی آمدنی میں وہ بڑی مشکل سے چھ افراد کے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں۔ اپنے ہائی سکول کے دوران بھی غربت کی وجہ سے میری فیس معاف تھی۔ اب میں نے اپنے خوابوں کی تعمیل کے لیے آپ کے کالج میں داخلہ لیا ہے۔ میں ایک بینکر ننا چاہتی ہوں۔ میں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی پڑھائی میں ان کو مالی وسائل کی مدد کرنا چاہتی ہوں۔
میرے والد میری کالج کی تعلیم افورڈ نہیں کر سکتے۔ میری گزارش ہے کہ میری کالج کی فیس معاف فرمائی جائے تاکہ میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں۔ ورنہ مجھے اپنی تعلیم چھوڑنی پڑے گی۔ اُمید ہے آپ تعاون فرمائیں گے۔
شکریہ۔
آپ کی فرمانبردار
نمرہ سلیم،
آئی کام پارٹ 1
1 comment:
Thank you so much 🥰 sir g,ALLAH PAK AP KO LAMBI UMAR ATTAA KARA
AMMEEN
Post a Comment