10th class physics guess paper 2025
Here are the chapter wise important short questions, definitions and long questions and numerical for class 10th physics for 2025.

Important short and long questions guess
موشن کی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ، سادہ پینڈولم کا فارمولہ، ڈیمپڈ اوسی
لیشنز، مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز
میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق، تعریفیں: (1) سپیڈ (2) فریکوینسی (3) ویو
لینگتھ (4) ٹائم پیریڈ (5) ایمپلی ٹیوڈ (6) کریسٹ (7) ٹرف (8) ویو فرنٹ (9)
کمپریشن (10) رئیر فیکشن (11)رفلیکشن
، فریکشن اور ڈفریکشن
4، 3، 2 ، 1
ویوز کی اقسام کی وضاحت، سپیڈ فریکوئنسی اور ویو لینگتھ کے درمیان تعلق کی
مساوات ، لونگی ٹیوڈینل اور ٹرانسورس ویوز پر نوٹ، سادہ پینڈولم
اس کی شرائط اور خصوصیات ، شور او ر
موسیقی میں فرق، الٹرا ساؤنڈ کے استعمالات،
رفلیکشن اور رفریکشن میں فرق
(2) لاؤڈنیس (3) کوالٹی (4) انٹینسٹی (5) انٹینسٹی لیول(6) ایمپلی ٹیوڈ(7) فریکوئنسی (8) الٹرا ساؤنڈ (9) قابل سماعت فریکوئنسی
کی حد (10) ایکو
4، 3، 2 ، 1
الٹرا ساؤنڈ کی خصوصیات اور استعمال، ساؤنڈ کی خصوصیات،
رفلیکشن کی تعریف اس کی شرائط ، قریب نظری اور بعید نظرے کے نقائص کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟، لینز کی
پاور اور اس کا یونٹ الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں تعریفیں: (1) اینگل آف اینسڈینس (2)
اینگل آف رفلیکشن (3) ریزالونگ پاور (4) میگنی فائینگ پاور (5) رفریکٹو انڈیکس(6) نارمل(7)
کریٹیکل اینگل (8) آپٹیکل سینٹر (9) فوکل
لینگتھ (10) رئیل اور ورچوئل امیج (11) ٹیلی سکوپ
انسانی آنکھ میں امیج کی بناوٹ ڈایا گرام کے زریعے، کمپاؤنڈ مائیکرو
سکوپ پر نوٹ، ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی وضاحت
4، 2، 1
لائینز کی خصوصیات ، الیکٹرو سٹیٹک کے دو
استعمالات ، کپیسٹر کے دو استعمالات، گولڈ لیف الیکٹرو سکوپ کا استعمال ، سٹیٹک
الیکٹریسٹی کے خطرات
کپیسٹر (9) الیکٹرو سٹیٹ انڈکشن (10فیراڈ
(11) ڈائی الیکٹرک
7، 6، 3، 1
کولمب کا قانون، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات ، کپیسٹرز کو جوڑنے کے طریقے
2، 1
الیکٹریسٹی کے خطرات، الیکٹریسٹی سے بچاؤ کی تین حفاظتی تدابیر ، اوہمک
اور نان اوہمک کنڈکٹرز، مکینکل اور
الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق، تعریفیں: (1) الیکٹرک کرنٹ (2) کنوینشنل کرنٹ (3) ا وہم کا قانون (4) رزسٹنس (5) کنڈکٹر اور انسولیٹر (6) ڈائریکٹ اور آلٹر نیٹنگ کرنٹ(7) وولٹ میٹر (8) ارتھ وائر(9) کلو واٹ آور(10) الیکٹرو موٹو
فورس (11) الیکٹرک پاور (12) فیوز اور سرکٹ بریکر
7-1
اوہم کا قانون، رزسٹینس پر اثر انداز ہونے والے عوامل، جول کا قانون
کو بڑھانے کے دو طریقے، ڈی سی موٹر اور جنریٹر میں فرق
انڈکشن (2) سیلف انڈکشن(3) ای ایم ایف (4)
سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارم(5) دائیں
ہاتھ کا اصول(6) ری لے(7) لینز کا قانون
4، 3، 2 ، 6
چار خطرات، قیام پذیر اور غیر قیام
پذیر نیوکلیائی میں فرق،
ایمشن (2) انالاگ اور ڈیجیٹل مقداریں (3) اینالگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس(4) ٹروتھ ٹیبل (5)
تمام گیٹس کی تعریفیں (6) کیتھوڈ رے اوسیلو سکوپ
4، 3، 2 ، 1
ریڈیو آئسو ٹوپس کے استعمالات، نیوکلیئر فیوژن کی وضاحت، ہاف لائف کی مثال اور ڈیا گرام سے وضاحت، کیتھوڈ رے اسیلوسکوپ (سی آر او) پر نوٹ، NAND and NOR gates
سوالات