2nd year Pak Studies Long questions
Here are important long questions from Pak study 2nd year Urdu Medium. The English medium can be obtained by translating or just wait. I will update the English medium list of questions soon.
Guess paper of Pak Study for class 12 2026
- اسلام کے بنیادی اصول بیان کریں
- اسلام امن اور رواداری کو فروغ دیتا ہے۔ وضاحت کریں
- مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب و اثرات بیان کریں
- 1973 کے آئین کی اسلامی دفعات بیان کریں۔
- 1973 کے آئین کے تحت وفاق کے فرائض بیان کریں۔
- پاکستان میں صوبوں کے فرائض کا جائزہ لیں
- اسلام نے شہریوں کو کون کون سے حقوق دیے ہیںَ بیان کریں
- پاکستان میں انسانی بنیادی حقوق کی نوعیت بیان کریں
- پاکستان کے تعلیمی مقاصد بیان کریں
- پاکستان مین تعلیم کے مسائل اور ان کے حل کے لیے کم از کم آٹھ تجاویز دیں
- کھیلوں کی اہمیت واضح کریں
- پاکستان میں کوئی سے تین دیسی کھیلوں کا حال بیان کریں
- پاکستان میں سیرو سیاحت کی صنعت کو در پیش مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز دیں۔
- ایک اسلامی فلاحی ریاست کے بنیادی اصولوں کا تجزیہ کریں
- 1973 کے آئین کے تحت پاکستان میں عدلیہ کا کردار بیان کریں۔
Also See:
